جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

کوئٹہ دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 25 اور کتنے زخمی ہو گئے؟ افسوس ناک صورتحال

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں مستونگ سڑک کے کنارے بم دھماکہ، دھماکے میں 25 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد مستونگ میں سڑک کے کنارے نصب بم سے دھماکہ ہوا جس سے25 افراد شہید ہو گئے اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

دھماکے کے وقت سڑک پر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبد الغفور حیدری کا قافلہ بھی گزر رہا تھا جس میں مولانا عبد الغفور حیدر ی شیشے لگنے سے زخمی بھی ہوئے۔ مولانا عبد الغفور حیدر ی  کے مطابق مزید افراد کی شہادت کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شہید افراد کی حتمی تعداد کے بارے میں ابہام پایا جا رہا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…