اسحاق ڈارکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائرکرنے کیلئے اپنے وکلاء کوہدایت
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائرکرنے کیلئے اپنے وکلاء کوہدایت کردی ہے ،اسحاق ڈارکی طرف سے آج ہفتہ کونظرثانی اپیل دائرکئے جانے کاامکان ہے ۔ذرائع کاکہناہے کہ آئندہ ہفتے حسن نواز،حسین نواز،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی طرف سے بھی نظرثانی کی اپیل دائرکئے جانے کاامکان ہے ۔عدالت عظمیٰ… Continue 23reading اسحاق ڈارکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائرکرنے کیلئے اپنے وکلاء کوہدایت