اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

کیا راحیل شریف کی قیادت میں قومی حکومت بننے جارہی ہے؟؟؟اندرون خانہ کیا چل رہاہے؟دھماکے دار خبر

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زردار ی اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کے درمیان گرما گرمی کے باوجود معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیک چینل رابطے جاری ہیں لیکن کسی بھی بڑے بریک تھرو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو رکاوٹ بنے ہوئے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق نواز شریف موجودہ سیاسی صورتحال میں پیچھے ہٹنے کا کوئی اراد ہ نہیں رکھتے ،وہ مخالفین کا مقابلہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں ، وہ پارٹی میں ان لوگوں کے ساتھ مشاورت کر رہے ہیں جو ان کے ہم خیال ہیں اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ نواز شریف کو ٹکراؤ کی سیاست سے بچتے ہوئے پارٹی کو بچانا چاہیے، انہیں مشاورت کے لئے بھی نہیں بلایا جا رہا۔ ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں تین سال کے لئے پرانے سیاستدانوں ، بیورو کریٹس اور ریٹائرڈ جنرلز پر مشتمل قومی نگران حکومت بنا کر سب کا احتساب کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔راحیل شریف چونکہ اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ ہیں وہ کچھ عرصے بعد اپنے گھر آتے ہیں اور ان کے ساتھ دو سعودی بھی ہوتے ۔ ان کے پاس پانچ سال کا کنٹریکٹ ہے جس کے دوران وہ ایسا کوئی کام نہیں کر سکتے ۔الیکشن کی گہماگہمی عروج پر ہے ۔آنے والے چند ہفتے بہت ہی اہم ہیں آگے کیا ہونے جارہا ہے یہ وقت ہی بتائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…