جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

سکیورٹی خدشات ،سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ لالہ موسیٰ اور وزیر آباد منسوخ

datetime 19  اگست‬‮  2017

سکیورٹی خدشات ،سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ لالہ موسیٰ اور وزیر آباد منسوخ

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ لالہ موسی اور وزیر آباد منسوخ کر دیا گیا، واک تھرو گیٹس ہٹا دیئے گئے جبکہ سکیورٹی اہلکار بھی واپس چلے گئے، حامد کے غریب والدین انتظار کرتے رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث نواز شریف کا دورہ منسوخ کر دیا گیا۔ سابق وزیر… Continue 23reading سکیورٹی خدشات ،سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ لالہ موسیٰ اور وزیر آباد منسوخ

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2017

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا اور کہا ہے کہ عوامی نمائندگی ایکٹ اور آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت توہین عدالت پر کارروائی کا اختیار رکھتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف… Continue 23reading عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2017

طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سرمایہ کاری بورڈ کے سابق چیئرمین مفتاح اسماعیل کو مشیر کے عہدہ پر براجمان کر دیا گیا ہے، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کے حکم پر ڈان لیکس پر وزارت خارجہ… Continue 23reading طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

ڈاکٹر رتھ فائو کی آخری رسومات،وزیر اعظم سوچتے رہ گئے۔۔۔آرمی چیف سب پر بازی لے گئے

datetime 19  اگست‬‮  2017

ڈاکٹر رتھ فائو کی آخری رسومات،وزیر اعظم سوچتے رہ گئے۔۔۔آرمی چیف سب پر بازی لے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین کی تقریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کی سینٹ پیٹرک چر چ میں آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں اوران کا جسد خاکی تدفین کیلئے گورا قبرستان پہنچا دیا… Continue 23reading ڈاکٹر رتھ فائو کی آخری رسومات،وزیر اعظم سوچتے رہ گئے۔۔۔آرمی چیف سب پر بازی لے گئے

نوازشریف کو آئین اور قانون کے مطابق نااہل قرا ر دیا گیا،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے خاموشی توڑ دی

datetime 19  اگست‬‮  2017

نوازشریف کو آئین اور قانون کے مطابق نااہل قرا ر دیا گیا،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نا اہلی آئین اور قانون کے مطابق ہوئی ،جسٹس آصف سعید کھوسہ ،مسلم لیگ ن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اچھا اقدام ہے۔ایک انگریزی روزنامے کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے10 اگست کو کوئٹہ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن… Continue 23reading نوازشریف کو آئین اور قانون کے مطابق نااہل قرا ر دیا گیا،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے خاموشی توڑ دی

جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل

datetime 19  اگست‬‮  2017

جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید کر دی،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کوئی ریفرنس دائرنہیں کیا گیا اس حوالے سے… Continue 23reading جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل

الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

datetime 19  اگست‬‮  2017

الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

لاہور (آئی این پی)الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کی دائر درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرلیا‘ سماعت (کل)پیر کو ہو گی ‘درخواست میں موقف اختیار کیا… Continue 23reading الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

اسپیکر قومی اسمبلی نے پاناما بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف 5 صفحات پر مشتمل ریفرنس دائر کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2017

اسپیکر قومی اسمبلی نے پاناما بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف 5 صفحات پر مشتمل ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اور پاناما بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف 5 صفحات پر مشتمل ریفرنس دائر کردیا۔ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ سپیکر کو وزیراعظم کا وفادار قرار دینا حقائق کے منافی ہے، معزز جج کے ریمارکس سے… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی نے پاناما بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف 5 صفحات پر مشتمل ریفرنس دائر کردیا

کیا راحیل شریف کی قیادت میں قومی حکومت بننے جارہی ہے؟؟؟اندرون خانہ کیا چل رہاہے؟دھماکے دار خبر

datetime 19  اگست‬‮  2017

کیا راحیل شریف کی قیادت میں قومی حکومت بننے جارہی ہے؟؟؟اندرون خانہ کیا چل رہاہے؟دھماکے دار خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زردار ی اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کے درمیان گرما گرمی کے باوجود معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیک چینل رابطے جاری ہیں لیکن کسی بھی بڑے بریک تھرو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو رکاوٹ بنے ہوئے ہیں ۔ اطلاعات کے… Continue 23reading کیا راحیل شریف کی قیادت میں قومی حکومت بننے جارہی ہے؟؟؟اندرون خانہ کیا چل رہاہے؟دھماکے دار خبر