اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے پہلی بار بداخلاقی کب کی؟ عائشہ گلالئی کا سنگین الزام، ثبوت مانگنے پر ایسا جواب دیدیا کہ پوچھنے والے بھی حیران رہ گئے

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے پہلی بار بداخلاقی کب کی؟ عائشہ گلالئی کا سنگین الزام، ثبوت مانگنے پر ایسا جواب دیدیا کہ پوچھنے والے بھی حیران رہ گئے، تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی نے عمران خان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مجھے پہلا نازیبا ایس ایم ایس 2013 میں کیا تھا، عائشہ گلالئی نے اپنی پریس کانفرنس میں تحریک انصاف چھوڑنے کا

اعلان کیا ہے، اس پریس کانفرنس میں انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر سنگین الزام لگائے ہیں، عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان کی طرف سے نازیبا ایس ایم ایس کا آغاز اکتوبر 2013 میں ہوا تھا، انہوں نے شواہد پیش کیے جانے کے سوالات پر کہا کہ ثبوت کے لیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا موبائل ریکارڈ پی ٹی اے سے چیک کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…