اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی نگرانی کون کرے گا؟سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا،اہم شخصیت کو ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس اعجاز الاحسن کو شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کا نگراں جج مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے رکھا ہے جو عدالتی فیصلے کے 6 ہفتے کے اندر جاری کیے جائیں گے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ریفرنسز کے معاملات کی نگرانی کے لیے ایک جج مقرر کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کے معاملے پر جسٹس اعجاز الاحسن کو نگراں جج مقرر کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی عدم موجودگی پر جسٹس اعجاز افضل خان ریفرنسز کی نگرانی کے معاملات کو دیکھیں گے۔واضح رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن پاناما کیس کی سماعت کرنے والے 3 رکنی عملدرآمد بینچ کا حصہ رہے ہیں۔گزشتہ دنوں چیئرمین نیب کی زیرصدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں شریف خاندان سمیت اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو راولپنڈی اور اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں دائر کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…