حمزہ علی عباسی کا اپنے پروگرام میں پاکستان مخالف بیان ، بول ٹی وی کو نوٹس جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار اور ٹی وی میزبان حمزہ علی عباسی نے نجی ٹی وی چینل بول ٹی وی پر ایک پروگرام کے دوران پاکستان مخالف بیان دیدیا جس پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریلگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بول نیٹ ورک کو نوٹس جاری کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ علی عباسی نے… Continue 23reading حمزہ علی عباسی کا اپنے پروگرام میں پاکستان مخالف بیان ، بول ٹی وی کو نوٹس جاری