سانحہ تربت،دہشتگردوں کے قبضے میں مزید کتنے افراد ہیں،وفاقی وزیر کا بڑا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر میر حاصل بزنجو نے انکشاف کیا ہے کہ تربت میں دہشت گردوں نے بس میں سوار 40 افراد کو اغوا کیا تھا، جن میں سے 20 تاحال ان کے قبضے میں ہیں۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر میر حاصل بزنجو نے کہا کہ ان… Continue 23reading سانحہ تربت،دہشتگردوں کے قبضے میں مزید کتنے افراد ہیں،وفاقی وزیر کا بڑا انکشاف