جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سیاسی شعبدہ بازوں نے عوام کی خدمت کی بجائے قوم کا وقت برباد کیا،شہبازشریف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

سیاسی شعبدہ بازوں نے عوام کی خدمت کی بجائے قوم کا وقت برباد کیا،شہبازشریف

لاہور (آ ئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کو عبادت کا درجہ دیا، لیکن سیاسی شعبدہ بازوں نے عوام کی خدمت کی بجائے قوم کا وقت برباد کیا،2018 کے انتخابات میں عوام منفی سیاست کرنے والوں کویکسر مسترد کر دیں گے۔… Continue 23reading سیاسی شعبدہ بازوں نے عوام کی خدمت کی بجائے قوم کا وقت برباد کیا،شہبازشریف

اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی پاکستانی قرارداد منظور

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی پاکستانی قرارداد منظور

نیو یارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی حمایت کی پاکستانی قرارداد منظور کرلی گئی تاہم اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ قرارداد میں بلا امتیاز تمام لوگوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کی گئی ہے،حق خودارادیت غیر ملکی قبضے کیخلاف برسرپیکار حریت پسندوں کیلئے… Continue 23reading اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی پاکستانی قرارداد منظور

مخالفین سن لیں 2018ء کے الیکشن کے بعد بھی ملک میں (ن) لیگ کی ہی حکومت قائم ہو گی ‘پرویز ملک

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

مخالفین سن لیں 2018ء کے الیکشن کے بعد بھی ملک میں (ن) لیگ کی ہی حکومت قائم ہو گی ‘پرویز ملک

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک اور صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ مخالفین سن لیں کہ2018ء کے الیکشن کے بعد بھی انشاء اللہ ملک میں ن لیگ کی ہی حکومت قائم ہو گی،اپوزیشن کی سیاست مفروضوں پر مبنی ہے جس کا کوئی… Continue 23reading مخالفین سن لیں 2018ء کے الیکشن کے بعد بھی ملک میں (ن) لیگ کی ہی حکومت قائم ہو گی ‘پرویز ملک

ایک اور بڑا سرپرائز،سپریم کورٹ نے نوازشریف کو بڑے مقدمے کافیصلہ سنادیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایک اور بڑا سرپرائز،سپریم کورٹ نے نوازشریف کو بڑے مقدمے کافیصلہ سنادیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے تین ریفرنسز یکجا کرنے کی اپیل مسترد کردی۔ جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے چیمبر میں نواز شریف کی تین ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت کی جس پر چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کی جانب… Continue 23reading ایک اور بڑا سرپرائز،سپریم کورٹ نے نوازشریف کو بڑے مقدمے کافیصلہ سنادیا

اسحاق ڈار نے استعفیٰ دیدیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسحاق ڈار نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت سے استعفے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے وزارت سے مستعفی ہونے کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشاورت کی تھی لیکن وزیراعظم نے انہیں وزارت چلانے کا مشورہ دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے نیب کی… Continue 23reading اسحاق ڈار نے استعفیٰ دیدیا

امن کے قیام کے لیے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے ساتھ شراکت داری کے خواہاں ہیں، خرم دستگیر

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

امن کے قیام کے لیے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے ساتھ شراکت داری کے خواہاں ہیں، خرم دستگیر

اوٹاوا(آئی این پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر نے کہاہے کہ امن کے قیام کے لیے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے ساتھ شراکت داری کے خواہاں ہیں، پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے پوری طرح مستعد ہے،پاکستان کو 21ویں صدی میں سیکیورٹی کے ابھرتے چیلنجز کا بھرپور ادراک ہے، اقوام متحدہ کے… Continue 23reading امن کے قیام کے لیے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے ساتھ شراکت داری کے خواہاں ہیں، خرم دستگیر

مسئلہ کشمیر کا حل،پاکستان نے بھارت کو بڑی پیشکش کردی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

مسئلہ کشمیر کا حل،پاکستان نے بھارت کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کے ساتھ مقبوضہ کشمیر، سیاچن اورسرکریک سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تاہم مذاکرات کی پیشکش پر بھارت کے جواب کے منتظر ہیں ٗبھارت نے رواں سال 1700سے زائد مرتبہ جنگ بندی… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کا حل،پاکستان نے بھارت کو بڑی پیشکش کردی

ختم نبوتؐ کا ترمیمی بل ،قادیانیوں کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

ختم نبوتؐ کا ترمیمی بل ،قادیانیوں کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے ختم نبوت کی قانونی شقوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کیلئے انتخابات ترمیمی بل 2017 کثرت رائے سے منظور کرلیا ٗ ختم نبوت کے ترمیمی بل میں قادیانی غیر مسلم برقرار رہیں گے، قادیانیوں کی علیحدہ ووٹر لسٹ ہوگی جبکہ 7 سی کے مطابق قادیانی مسلمانوں کے… Continue 23reading ختم نبوتؐ کا ترمیمی بل ،قادیانیوں کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

امریکی جنرل کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے بارے میں دوٹوک جواب دیدیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکی جنرل کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے بارے میں دوٹوک جواب دیدیا

راولپنڈی  (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود دہشت گردی کے خاتمے اور امن کیلئے حد سے بڑھ کر کوششیں کی ہیں،افغانستان میں قیام امن پاکستان کیلئے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ اہم ہے، امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے انسداد دہشت گردی کیلئے… Continue 23reading امریکی جنرل کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے بارے میں دوٹوک جواب دیدیا