بس بہت ہوگیا! وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دھرنا ختم کرانے کیلئے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے مستعفی ہونے کی پیش کش کر دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے حالات نارمل کرنے اور دھرنا ختم کرانے کیلئے لیگی کو قیادت کو استعفیٰ دینے کیلئے رضامندی کا اظہار کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب حکومتی مذاکرات… Continue 23reading بس بہت ہوگیا! وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا





































