اسلام آباد دھرنا،فیصلہ آج ہی ہوگا،دھماکہ خیز حکم جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی نے نے ضلعی انتظامیہ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے عدالتی احکامات کی حکم عدولی کا نوٹس لے لیا ، دھرنا مظاہرین کو پرامن یا طاقت کے ذریعے ہر حال میں آج بروز ہفتہ کے دن میں خالی کرا دینے کا حکم نامہ دوسری مرتبہ… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا،فیصلہ آج ہی ہوگا،دھماکہ خیز حکم جاری