امریکی جنرل کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے بارے میں دوٹوک جواب دیدیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود دہشت گردی کے خاتمے اور امن کیلئے حد سے بڑھ کر کوششیں کی ہیں،افغانستان میں قیام امن پاکستان کیلئے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ اہم ہے، امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے انسداد دہشت گردی کیلئے… Continue 23reading امریکی جنرل کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے بارے میں دوٹوک جواب دیدیا







































