پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کیا وزیر اعظم نے واقعی اسحاق دار سے استعفیٰ مانگا ،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں اور نہ ہی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کسی موقع پر انہیں ایسا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔جمعرا ت کو نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹراسحا ق ڈار کے قریبی ذرائع نے غیر ملکی میڈیا کی جانب سے وزیر خزانہ کے استعفے کی دی جانے والی خبر کوبے بنیاد اور من گھڑت قرار دیاہے ۔ اسحاق ڈار کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ کسی بھی بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے

اسحاق ڈار کو کوئی منفی پیغام نہیں دیا، وہ اپنا کام بہتر انداز سے انجام دے رہے ہیں۔ذرائع نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود، اسحاق ڈار ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لییکام جاری رکھیں گے اور ان کی کوششیں مثبت نتائج دیتی رہیں گی۔ذرائع نے ایوان میں نامناسب زبان کے استعمال پر افسوس کا اظہار کیا، اسحاق ڈار کیخلاف نامناسب زبان کا استعمال کرنے ارکان پارلیمنٹ ماضی قریب میں ان کے دوست ہونے کے دعویدار تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…