احتساب عدالت میں اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ٗ نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پانچ بینک اکائونٹس کی تفصیلات پیش کردیں
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے 5 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش کردیں۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آمدن سے زائد اثاثے رکھنے سے متعلق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب کی جانب… Continue 23reading احتساب عدالت میں اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ٗ نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پانچ بینک اکائونٹس کی تفصیلات پیش کردیں











































