فیض آباد دھرناختم کرانے کیلئے پر امن طریقہ یا طاقت کا استعمال ، عدالت نے کیابڑا حکم جاری کر دیا، حالات کشیدہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کو ختم کرانے کیلئے انتظامیہ کو طاقت کے استعمال کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری عبدالقیوم کی دھرنا ختم کرانے کی درخواست پر سماعت کے دوران ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر)مشتاق اور ڈی آئی جی… Continue 23reading فیض آباد دھرناختم کرانے کیلئے پر امن طریقہ یا طاقت کا استعمال ، عدالت نے کیابڑا حکم جاری کر دیا، حالات کشیدہ







































