حکومت پر خودکش حملہ،نئے انتخابات، عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ(ن) لیگ والے اپنی ہی حکومت پر خود کش حملہ کر رہے ہیں ، حالات نئے انتخابات کی طرف جارہے ہیں ،انتخابات سے قبل اپنی غلطیوں کا جائزہ لے کر حکمت عملی تیار کی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading حکومت پر خودکش حملہ،نئے انتخابات، عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا











































