کون سی شریعت لوگوں کا راستہ بند کرنے اور دھرنے میں استعمال ہونے والی زبان کی اجازت دیتی ہے؟ہائیکورٹ کے بعدسپریم کورٹ نے بھی بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کے دھرنے کا نوٹس لے لیا ۔سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ ایک کیس کی سماعت کر رہا تھا کہ اس دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت پہنچنے میں مشکلات کا ذکر کیا۔ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل… Continue 23reading کون سی شریعت لوگوں کا راستہ بند کرنے اور دھرنے میں استعمال ہونے والی زبان کی اجازت دیتی ہے؟ہائیکورٹ کے بعدسپریم کورٹ نے بھی بڑا حکم جاری کردیا







































