ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4اہم کیسز کی فائلیں جل گئیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4فائلیں جل کر راکھ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے ار وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی کے باعث 4اہم فائلیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم ابتدائی طور پر 4اہم فائلوں کے جلنے کی تصدیق ہو سکی ہے۔ واضح رہے کہ آج اسحاق ڈار کی احتساب عدالت میں پیشی بھی تھی، احتساب عدالت کی عمارات جوڈیشل کمپلیکس میں قائم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…