ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم علاقے پرامریکہ نے حملہ کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

کرم ایجنسی(نیوزڈیسک)پاکستان کے اہم علاقے پرامریکہ نے حملہ کردیا، تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے غوز گڑھی میں امریکی ڈرون طیارے نے میزائلوں کی بارش کردی، نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ڈرون نے کرم ایجنسی کے علاقے غوز گڑھی میں ابوبکر نامی شخص کے گھر پر کم از کم چار میزائل

فائر کئے ہیں جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے، واقعہ کے بعد پولٹیکل انتظامیہ نے کارروائی شروع کردی ہے، پاک امریکہ کشیدگی میں اضافے اور ٹرمپ کے تند و تیز بیانات کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے کسی علاقے پر میزائل فائر کئے ہیں، تاحال پاکستان کی جانب سے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…