4سال میں ڈیم بنے نہ ہسپتال،عوام پوچھیں 14ہزار 8سو ارب کا قرضہ کہاں گیا،صدر ممنون اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
بنوں(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک )صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ2013 کے انتخابات کے بعد یعنی 4سال کے دوران 14ہزار 8سو ارب قرضہ لیاگیا تو عوام کو یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ پوچھیں کہ ہسپتال ،ڈیم ،روزگار ،تعلیم کے نام پر لیا گیا قرضہ کہاں گیا ۔کیونکہ نہ تو اب تک ملک میں… Continue 23reading 4سال میں ڈیم بنے نہ ہسپتال،عوام پوچھیں 14ہزار 8سو ارب کا قرضہ کہاں گیا،صدر ممنون اپنی ہی حکومت پر برس پڑے











































