عدلیہ اور حساس اداروں کیخلاف پروپیگنڈا میں ملوث گروہ میں کتنے افرادشامل ؟مریم نواز نے انہیں اب کیا حکم دیدیا
اسلام آباد( آن لائن)عدلیہ اور حساس اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر زہریلا پروپیگنڈا میں 27افراد کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان افراد میں بیشرافراد کا تعلق مریم نواز کے میڈیا سیل سے بتایا گیا ہے… Continue 23reading عدلیہ اور حساس اداروں کیخلاف پروپیگنڈا میں ملوث گروہ میں کتنے افرادشامل ؟مریم نواز نے انہیں اب کیا حکم دیدیا











































