ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد آپریشن، آرمی چیف قمر باجوہ کی وزیراعظم شاہد خاقان سے ملاقات، ایسا جواب دیا کہ سوچا تک نہ ہو گا، دو ٹوک انکار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد آپریشن، آرمی چیف قمر باجوہ کی وزیراعظم شاہد خاقان سے ملاقات، ایسا جواب دیا کہ سوچا تک نہ ہو گا، دو ٹوک انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں تحریک لبیک کے فیض آباد میں دھرنے کی صورتحال پر اہم بات چیت کی گئی، اس ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے اسلام آباد میں فوج نہ تعینات کرنے کی تجویز دیتے… Continue 23reading اسلام آباد آپریشن، آرمی چیف قمر باجوہ کی وزیراعظم شاہد خاقان سے ملاقات، ایسا جواب دیا کہ سوچا تک نہ ہو گا، دو ٹوک انکار

تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کرنے کا حکم

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کا تمام نجی چینلز کی نشریات بحال کرنے کا حکم،کچھ ہی دیر میں تمام نجی چینلز کی نشریات بحال کر دی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیمرا نے ملک بھر میں تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔یاد… Continue 23reading تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کرنے کا حکم

ملک بھر میں حالات کشیدہ،عوام گھروں میں محصور ٹریفک جام،پاکستان کا آزاد کشمیر سے رابطہ منقطع

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

ملک بھر میں حالات کشیدہ،عوام گھروں میں محصور ٹریفک جام،پاکستان کا آزاد کشمیر سے رابطہ منقطع

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد آپریشن کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں دھرنے دیے گئے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں کاروبار زندگی متاثر ہوگیا ہے۔ متعدد شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ مظاہرین نے اہم شاہراہوں کو بلاک کرکے احتجاج کیا جس کے نتیجے میں سڑکوں پر ٹریفک… Continue 23reading ملک بھر میں حالات کشیدہ،عوام گھروں میں محصور ٹریفک جام،پاکستان کا آزاد کشمیر سے رابطہ منقطع

اجیت ڈوول کا پاکستانی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کو فون ، مقصد کیا تھا،بھارتی میڈیا سب سامنے لے آیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

اجیت ڈوول کا پاکستانی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کو فون ، مقصد کیا تھا،بھارتی میڈیا سب سامنے لے آیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے اپنے پاکستانی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ سے ٹیلی فونک گفتگو کی ،دونوں ممالک کے ساتھ تعلقات اور دہشت گردی کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading اجیت ڈوول کا پاکستانی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کو فون ، مقصد کیا تھا،بھارتی میڈیا سب سامنے لے آیا

شاہد خاقان اور شہبازشریف کے درمیان ون آن ون ملاقات

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

شاہد خاقان اور شہبازشریف کے درمیان ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں اسلام آباد دھرنا کیخلاف آپریشن سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے درمیان… Continue 23reading شاہد خاقان اور شہبازشریف کے درمیان ون آن ون ملاقات

چوہدری نثار اس وقت کہاں ہیں،ترجمان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی وضاحت کردی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

چوہدری نثار اس وقت کہاں ہیں،ترجمان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی وضاحت کردی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے میڈیا کے بعض حلقوں اور خصوصا سوشل میڈیا پر چوہدری نثار علی خان کے گھر پر مظاہرین کے حملے اور ان کو بکتربند گاڑی میں محفوظ مقام تک منتقل کیے جانے کی خبروں کی وضاحت کرتے… Continue 23reading چوہدری نثار اس وقت کہاں ہیں،ترجمان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی وضاحت کردی

ختم نبوتؐ کامعاملہ،زاہد حامد نے وہ اعلان کردیا جس کا پورے پاکستان کو بے صبری سے انتظار تھا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

ختم نبوتؐ کامعاملہ،زاہد حامد نے وہ اعلان کردیا جس کا پورے پاکستان کو بے صبری سے انتظار تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے ایک مرتبہ پھر ختم نبوتؐ کے قانون پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کسی بھی احمدی، لاہوری یا قادیانی گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور وہ ختم نبوت کیلئے اپنی جان بھی قربان کر سکتے ہیں۔انگریزی روزنامے ’’دی نیشن“ کے مطابق… Continue 23reading ختم نبوتؐ کامعاملہ،زاہد حامد نے وہ اعلان کردیا جس کا پورے پاکستان کو بے صبری سے انتظار تھا

رینجرز اور دھرنا مظاہرین کے درمیان پھر شدید جھڑپ،بڑا نقصان ہوگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

رینجرز اور دھرنا مظاہرین کے درمیان پھر شدید جھڑپ،بڑا نقصان ہوگیا

اسلام آباد/لاہور/اوکاڑہ (آئی این پی ) ملک بھر میں اسلام آباد دھرنا آپریشن کیخلاف تحریک لبیک کے کارکنوں کے مظاہرے جاری ، اسلام آباد ہائی وے پر رینجرز اور مذہبی جماعت کے مظاہرین میں شدید جھڑپ ہوئی اور اس دوران ایک گاڑی اور 5 موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی، ٹھوکرنیازبیگ کوایک بارپھربندکردیا گیا… Continue 23reading رینجرز اور دھرنا مظاہرین کے درمیان پھر شدید جھڑپ،بڑا نقصان ہوگیا

اسلام آباد میں فوج آگئی ،آتے ہی پہلا کام کیا کیا،جس نے بھی دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد میں فوج آگئی ،آتے ہی پہلا کام کیا کیا،جس نے بھی دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے طلب کئے جانے کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے اسلام آباد کے حساس مقامات کا کنٹرول سنبھال لیا۔وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج اور رینجرز کے دستوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کیا، اس موقع پر حالات مکمل طور پر پرامن رہے ،فیض آباد پل اور… Continue 23reading اسلام آباد میں فوج آگئی ،آتے ہی پہلا کام کیا کیا،جس نے بھی دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا