پیر سائیں سرکار 11ساتھیوں سمیت گرفتار
اسلام آباد(آن لائن)تحریک لبیک کے دھرنے میں کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے ساتھ شامل ہونے والے پیر سائیں سرکار کو گیارہ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے 2گاڑیاں بھی قبضہ میں لے لیں۔ تمام مظاہرین کو آئی نائن تھانے منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے مذہبی جماعت کی جانب سے… Continue 23reading پیر سائیں سرکار 11ساتھیوں سمیت گرفتار