ریاض میں اسلامی فوجی اتحاد کے وزرائے دفاع کا اجلاس ، اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کے وزرائے دفاع کے اجلاس کا سعودی عرب میں آغاز ہوگیا، تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد سلمان کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد کے وزرائے دفاع کے اجلاس کا آغاز ہو گیا، اسلامی اتحادی افواج کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے افتتاحی… Continue 23reading ریاض میں اسلامی فوجی اتحاد کے وزرائے دفاع کا اجلاس ، اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا







































