ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد تو رہا ایک طرف، مظاہرین لاہور میں بھی ڈٹ گئے دھرنا کب تک جاری رہیگا، اشرف جلالی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد تو رہا ایک طرف، مظاہرین لاہور میں بھی ڈٹ گئے دھرنا کب تک جاری رہیگا، اشرف جلالی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور تحریک لبیک کے قائدین کے مابین معاہدہ طے پاجانے کے بعد فیض آباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا تاہم اب اس صورتحال میں ایک نیا موڑ آگیا ہے اور تحریک لبیک کے رہنما علامہ اشرف جلالی نے لاہور کے مختلف علاقوں میں دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان… Continue 23reading اسلام آباد تو رہا ایک طرف، مظاہرین لاہور میں بھی ڈٹ گئے دھرنا کب تک جاری رہیگا، اشرف جلالی نے بڑا اعلان کر دیا

کسی میجر جنرل کو ثالث بننے کا کیا اختیار؟ حکومت اور دھرنا قائدین میں معاہدے پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

کسی میجر جنرل کو ثالث بننے کا کیا اختیار؟ حکومت اور دھرنا قائدین میں معاہدے پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت اور دھرنا قیادت کے درمیان فوجی ثالثی میں ہونے والے معاہدے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے معاہدے کا نہیں صرف دھرنا ختم اور فیض آباد انٹرچینج خالی کرانے کا حکم دیا تھا، فوج ہمارا فخر ہے ،اس میں… Continue 23reading کسی میجر جنرل کو ثالث بننے کا کیا اختیار؟ حکومت اور دھرنا قائدین میں معاہدے پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

استعفیٰ دینے کے بعد زاہد حامد کا پہلا بیان سامنے آگیا،کس کے کہنے پر عہدہ چھوڑا،سب بتادیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

استعفیٰ دینے کے بعد زاہد حامد کا پہلا بیان سامنے آگیا،کس کے کہنے پر عہدہ چھوڑا،سب بتادیا

اسلام آباد (آن لائن،آئی این پی)سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ کسی کے کہنے پر استعفی نہیں دیا بلکہ ذاتی حیثیت میں فیصلہ کرکے قومی مفاد میں عہدہ چھوڑا ہے پیر کے روز سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے کسی کے… Continue 23reading استعفیٰ دینے کے بعد زاہد حامد کا پہلا بیان سامنے آگیا،کس کے کہنے پر عہدہ چھوڑا،سب بتادیا

مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا شرعاََ حرام، ناجائز اور گناہ علمائے کرام نے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا شرعاََ حرام، ناجائز اور گناہ علمائے کرام نے فتویٰ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا حرام، ناجائز اور گناہ قرار، فیصل آباد میں علمائے کرام کا پریس کانفرنس سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنے پر حکومت کی جانب سے طاقت کے استعمال اور شرکا پر تشدد کے بعد پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پورے ملک… Continue 23reading مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا شرعاََ حرام، ناجائز اور گناہ علمائے کرام نے فتویٰ جاری کر دیا

وفاقی وزیر قانون کی چھٹی، وزیر اعظم نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کرلیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

وفاقی وزیر قانون کی چھٹی، وزیر اعظم نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کرلیا۔زاہد حامد نے گذشتہ روز رضاکارانہ طور پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو استعفیٰ پیش کیا تھا۔زاہد حامد نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے… Continue 23reading وفاقی وزیر قانون کی چھٹی، وزیر اعظم نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کرلیا

الیکشن ایکٹ کی آڑ میں ختم نبوت حلف نامہ میں تبدیلی کس نے کروائی؟ خفیہ ہاتھ بے نقاب کرنے کیلئے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

الیکشن ایکٹ کی آڑ میں ختم نبوت حلف نامہ میں تبدیلی کس نے کروائی؟ خفیہ ہاتھ بے نقاب کرنے کیلئے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دھرنا کیس کی آج سماعت کی۔وزیرداخلہ احسن اقبال عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں 15منٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا جس پر وزیر داخلہ احسن اقبال عدالت کے سامنے پیش ہو گئے۔ نجی ٹی… Continue 23reading الیکشن ایکٹ کی آڑ میں ختم نبوت حلف نامہ میں تبدیلی کس نے کروائی؟ خفیہ ہاتھ بے نقاب کرنے کیلئے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

حکومت نے 100پیاز اور جوتے کھائے تب مانی ،رانا ثناء اللہ اس کھیل کے سب سے گندے کھلاڑی تھے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

حکومت نے 100پیاز اور جوتے کھائے تب مانی ،رانا ثناء اللہ اس کھیل کے سب سے گندے کھلاڑی تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)حکومت نے مذہبی جماعتوں کے مطالبات کے حوالے سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا،حکومت نے 100پیاز اور جوتے کھائے تب جا کر مانی۔اس کھیل کے سب سے گندے کھلاڑی رانا ثناء اللہ تھے جبکہ پاک فوج نے تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے کئیے۔ان خیالات کا اظہار عوامی مسلم لیگ کے… Continue 23reading حکومت نے 100پیاز اور جوتے کھائے تب مانی ،رانا ثناء اللہ اس کھیل کے سب سے گندے کھلاڑی تھے

چند ناکام سیاستدانوں نے چنگاری پر پٹرول چھڑکا ،حق تو یہ تھا کہ،احسن اقبال بھڑک اٹھے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

چند ناکام سیاستدانوں نے چنگاری پر پٹرول چھڑکا ،حق تو یہ تھا کہ،احسن اقبال بھڑک اٹھے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے نے بہت سے سوالوں کو جنم دیا ہے، ایسے بحرانوں سے حکومت نہیں ریاست کمزور ہوتی ہے ، چند ناکام سیاستدانوں نے اس چنگاری پر پٹرول چھڑ کا،سیاسی جماعتوں کا حق تھا کہ وہ زاہد حامد کی پشت پر کھڑے… Continue 23reading چند ناکام سیاستدانوں نے چنگاری پر پٹرول چھڑکا ،حق تو یہ تھا کہ،احسن اقبال بھڑک اٹھے

آرمی چیف نے وہ کر دکھایا جوحکومت نہ کر سکی اب سے کچھ ہی دیر بعد کیا ہونے والا ہے ، ایسی خبر جس کا پورے پاکستان کو شدت سے انتظار ہے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

آرمی چیف نے وہ کر دکھایا جوحکومت نہ کر سکی اب سے کچھ ہی دیر بعد کیا ہونے والا ہے ، ایسی خبر جس کا پورے پاکستان کو شدت سے انتظار ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ، دھرنا جلد ختم کرنے کا امکان ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور معاملات طے پا گئے ہیں۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائدین کی جانب… Continue 23reading آرمی چیف نے وہ کر دکھایا جوحکومت نہ کر سکی اب سے کچھ ہی دیر بعد کیا ہونے والا ہے ، ایسی خبر جس کا پورے پاکستان کو شدت سے انتظار ہے