ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

کپتان کو شدید دھچکا، کون سی خاتون مایوس ہو کر امریکہ چلی گئی، عمران خان نے اس کیساتھ کیا کیا،دھماکہ خیز انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عار ف نظامی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں خواتین کی حق تلفی کوئی نئی بات نہیں ۔انہوں نے فوزیہ قصوری کا نام لیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تحریک انصاف کیلئے بہت سی قربانیاں دیں ،ہسپتال کی تعمیر میں پیش پیش رہی

،لیکن عمران خان نے ایک کینیڈین نژاد خاتون کو فوقیت دی ۔فوزیہ قصوری ان حالات سے اس قد ر مایوس ہوئیں کہ وہ امریکہ چلی گئیں۔عارف نظامی نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی پارٹی میں تو میرٹ پر عمل نہیں کرتے اور دوسروں کو نشانہ بناتے ہیں ،92نیوز کے اس پروگرام میں مزید کیا باتیں ہوئیں آئیے آپ بھی ملاحظہ کریں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…