زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ساق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد معافی کیلئے مکہ مکرمہ جا پہنچے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اللہ کے حضور حاضری اور معافی کے لیے مکہ مکرمہ جاپہنچے جبکہ انکے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے… Continue 23reading زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا