جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑی تعداد میں ارکان ناراض،شاہد خاقان عباسی کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کی اعلیٰ قیادت نے پارٹی میں ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس حوالے سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو خصوصی ٹاسک دیدیا گیا ہے،سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی بلایا جائیگا جس میں ناراض ارکان کے تحفظات دور کئے جائیں گئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف 2نومبر کو وطن واپس آئیں گے،وطن واپسی سے قبل مسلم لیگ (ن)کے سدر نوازشریف نے وزیر اعلیٰ

پنجاب شہباز شریف سمیت اہم پارٹی رہنماؤں کو لندن طلب کیا تھا،جہاں مسلم لیگ (ن)کی اعلیٰ قیادت نے پارٹی میں ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کرلیا ہے،ناراض پارٹی کارکنان کو منانے کا ٹاسک وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی بلایا جائیگا جس میں ناراض ارکان کے تحفظات دور کئے جائیں گئے اس ھوالے سے وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کو بھی اہم ٹاسک سونپا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…