پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کیخلاف کرپشن کے ثبوت دینے والا قتل کردیاگیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کے ثبوت دینے والے ٹھیکیدار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔بتایاگیا ہے کہ پی ٹی آئی کی باغی رکن اسمبلی عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کے ثبوت دینے والا ٹھیکیدار نورزمان کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق ٹھیکیدار

نور زمان کو تھانہ تجوڑی کے علاقے تری خیل میں 2 نقاب پوش موٹرسائیکل سواروں نے نقب لگا کر نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ موٹرسائیکل سوار مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتول ٹھیکیدار نورزمان نے میڈیا کو عائشہ گلالئی کے خلاف ثبوت فراہم کئے تھے جبکہ اس نے نیب کو بھی درخواست دے رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…