جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف جمعرات 2 نومبر 2017 کو پاکستان پہنچ جائیں گے اور 3 نومبر بروز جمعہ کو احتساب

عدالت میں پیش ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے میاں محمد نواز شریف کے بارے میں کہا جاتا رہا ہے کہ وہ جدہ سے لندن واپس چلے جائیں گے، وہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی بیماری کی وجہ سے جدہ سے لندن تو گئے مگر اب انہوں نے جمعرات کو وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…