جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم ترین وزیر اپنی وزارت کے حکام سمیت سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے جدہ روانہ 

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے جدہ روانہ ۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف جو ہفتہ کے روز اپنے آبائی گھر سیالکوٹ پہنچے تھے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی کال پر اسلام آباد سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز اتوار کی صبح سیالکوٹ ائیر پورٹ

پہنچی پرواز میں وزارت خارجہ کے حکام اور وفد بھی شامل تھا۔ خصوصی پرواز سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے خواجہ محمد آصف کو لیکر سعودی عرب کے شہر جدہ روانہ ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف قبل ازیں سعودی عرب میں موجود سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے اور انہیں سیاسی اور ملکی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…