ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کلبھوشن کی ماں سے ملاقات کا معاملہ،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

کلبھوشن کی ماں سے ملاقات کا معاملہ،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ سے ملاقات کے حوالے سے بھارت کا جواب موصول ہوگیا ہے البتہ اس کی ماں اور کسی سفارتکار سے ملاقات کے معاملے پر پاکستان نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔دفترخارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ… Continue 23reading کلبھوشن کی ماں سے ملاقات کا معاملہ،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

انا للہ و انا الیہ راجعون، شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی کے والد بھی انتقال کر گئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

انا للہ و انا الیہ راجعون، شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی کے والد بھی انتقال کر گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 23ستمبر کو وادی راجگال میں افغانستان کے راستے آنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی کے والد  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ، آرمی چیف کا گہرے دکھ کا اظہار۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون، شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی کے والد بھی انتقال کر گئے

آرمی چیف کا پوری پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

آرمی چیف کا پوری پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے باجوڑایجنسی میں پاک افغان بارڈر کا دورہ کیا ، آرمی چیف کو سرحد پار سے در اندازی روکنے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  باجوڑ ایجنسی… Continue 23reading آرمی چیف کا پوری پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

ایم کیوایم اور پی ایس پی میں پھر قربتیں بڑھنے لگیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایم کیوایم اور پی ایس پی میں پھر قربتیں بڑھنے لگیں

کراچی(آن لائن)ایم کیوایم اور پی ایس پی میں پھر قربتیں بڑھنے لگیں انیس قائمخانی اور ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کی انسداددہشت گردی عدالت میں ملاقات ہوئی ۔رؤف صدیقی نے انیس قائمخانی کو کتاب کا تحفہ بھی دیا تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم اور پی ایس پی میں ناراضی کے بعدایک بار پھر دوریاں کم… Continue 23reading ایم کیوایم اور پی ایس پی میں پھر قربتیں بڑھنے لگیں

نوازشریف کے برعکس شہبازشریف کا مفاہمتی مشن جاری ،اسلام آباد کا اڑھائی گھنٹے کا ہنگامی دورہ، کس سے ملاقاتیں کیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف کے برعکس شہبازشریف کا مفاہمتی مشن جاری ،اسلام آباد کا اڑھائی گھنٹے کا ہنگامی دورہ، کس سے ملاقاتیں کیں؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ( ن )کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی اعلی عدلیہ اور مقتدر اداروں پر کڑی تنقید کے باوجود ان کے چھوٹے بھائی مفاہمتی مشن جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس کے لیے وہ پس پردہ رابطے اور ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ مقتدرحلقوں کے قریب گردانے… Continue 23reading نوازشریف کے برعکس شہبازشریف کا مفاہمتی مشن جاری ،اسلام آباد کا اڑھائی گھنٹے کا ہنگامی دورہ، کس سے ملاقاتیں کیں؟ حیرت انگیزانکشافات

لاہور میں دھرنا،بات بڑھ گئی، اشرف آصف جلالی نے 12 ربیع الاول کو انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور میں دھرنا،بات بڑھ گئی، اشرف آصف جلالی نے 12 ربیع الاول کو انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں دھرنا،بات بڑھ گئی، اشرف آصف جلالی نے 12 ربیع الاول کو انتہائی اقدام کا اعلان کردیا،چیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ اشرف آصف جلالی نے 12 ربیع الاول پنجاب اسمبلی کے سامنے منانے کا اعلان کر دیا، انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام جلوس پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچیں گے۔… Continue 23reading لاہور میں دھرنا،بات بڑھ گئی، اشرف آصف جلالی نے 12 ربیع الاول کو انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

دھرنے کے خلاف آپریشن کیلئے پاک فوج کی طلبی سے متعلق نوٹیفکیشن تیار کرنے والاافسر معطل ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے کے خلاف آپریشن کیلئے پاک فوج کی طلبی سے متعلق نوٹیفکیشن تیار کرنے والاافسر معطل ،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے تحریک لبیک کے دھرنے کے خلاف آپریشن کے لئے پاک فوج کی طلبی سے متعلق نوٹیفکیشن تیار کرنے والے افسر کو معطل کر دیا، فوج کی طلبی کے لئے جاری نوٹیفکیشن میں نہ صرف غلطیاں تھی بلکہ اس میں سابقہ مواد کو ہی دہرایا گیا تھا ۔ ذرائع… Continue 23reading دھرنے کے خلاف آپریشن کیلئے پاک فوج کی طلبی سے متعلق نوٹیفکیشن تیار کرنے والاافسر معطل ،حیرت انگیزانکشافات

رات دو بجے فوجی افسر نے زاہد حامد کو ان کے گھر پر نیند سے جگا کر کیا کہا، وہ ان کے گھر کیوں اور کس کے کہنے پر گیا تھا، معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

رات دو بجے فوجی افسر نے زاہد حامد کو ان کے گھر پر نیند سے جگا کر کیا کہا، وہ ان کے گھر کیوں اور کس کے کہنے پر گیا تھا، معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے کہاکہ رات دو بجے آرمی آفیسر کو زاہد حامد کے گھر بھیجا گیا، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد سے رات 2 بجے ان کی رہائش گاہ پر جا کر استعفیٰ… Continue 23reading رات دو بجے فوجی افسر نے زاہد حامد کو ان کے گھر پر نیند سے جگا کر کیا کہا، وہ ان کے گھر کیوں اور کس کے کہنے پر گیا تھا، معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد،امام بار گاہ کے باہر نمازیوں پرفائرنگ ، ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی 

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد،امام بار گاہ کے باہر نمازیوں پرفائرنگ ، ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں واقع ایک امام بار گاہ کے باہر فائرنگ میں ایک شخص ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے ،نا معلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ امام بار گاہ میں نماز ادا کر کے نکلنے والے نمازیوں پر کی گئی۔بتایا گیاہے کہ بدھ کی شام کو سیکٹر آئی ایٹ… Continue 23reading اسلام آباد،امام بار گاہ کے باہر نمازیوں پرفائرنگ ، ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی