نوازشریف کی نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواستیں،عدالت نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کی نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواستیں مسترد ،احتساب عدالت کو ٹرائل جاری رکھنے کا حکم ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے نیب ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آبادہائیکورٹ میں موقف… Continue 23reading نوازشریف کی نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواستیں،عدالت نے فیصلہ سنادیا