جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

مشہور اداکار اور اینکر پرسن نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار ساجد حسن نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا

کہ ’’انتہائی مشہور سید ساجد حسن نے پاکستان میں تبدیلی اور انصاف کی جدوجہد میں شمولیت اختیار کر لی ہے ‘‘۔ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔واضح رہے کہ ساجد حسن بول ٹی وی میں اینکر پرسن کے فرائض بھی سرانجام دیتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…