خیبرپختونخوااسمبلی نے سعودی عرب کے اقدامات کے خلاف قراردادمتفقہ طور پر منظورکرلی،سعودی حکومت کو انتباہ جاری
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری کے خلاف قراردادمتفقہ طور پر منظورکرتے ہوئے وفاقی حکومت سے گرفتارافرادکی رہائی کیلئے سفارتی ذرائع استعمال کرنے کامطالبہ کیاہے۔پیر کے روز اسمبلی اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے رکن ثناء اللہ نے قرادادپیش کی جسکے متن کے مطابق پاکستان کے بہت سے افرادروزی روٹی حلال… Continue 23reading خیبرپختونخوااسمبلی نے سعودی عرب کے اقدامات کے خلاف قراردادمتفقہ طور پر منظورکرلی،سعودی حکومت کو انتباہ جاری