نوازشریف کی روانگی پکی ، جاتے جاتے بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا لندن میں زیر علاج اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تیمارداری کیلئے منگل کے روز لندن روانگی کا امکان ہے ۔ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں کینسر کا علاج جاری ہے اور انکے صاحبزادے اور خاندان کے دیگر افراد ان کے… Continue 23reading نوازشریف کی روانگی پکی ، جاتے جاتے بڑا قدم اُٹھالیا