منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

گوادر کے مقابلے میں ایران کی بندرگاہ چاہ بہار،بھارت کھل کرسامنے آگیا، ایران کو باقاعدہ درخواست دیدی گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی بندر گاہ چابہار کے پہلے مرحلے کا کام مکمل کرلیا گیا،ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی بندرگاہ چابہار کا افتتاح گزشتہ روز کیاگیا ۔ تقریب میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بھی شرکت کی ،ذرائع کے مطابق بھارت نے اس موقع پر ایران سے کہاکہ چابہار کو گودار کے متبادل کے طور پر سامنے لایا جائے۔ایران کے پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائیزیشن کے مینیجنگ ڈائرکٹر محمد سعید نڑاد نے کہاکہ اس بندرگاہ کی توسیع کے لئے ایران

نے مجموعی طور پر سات سو تین ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی ہے جبکہ ایک سو پچاس ملین ڈالر کا فائننس بھارت نے کیا ہے اور پچاسی ملین ڈالر کی بھارتی سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری کی ،انہوں نے کہاکہ معتبر کمپنیوں سے خریداری کا عمل طویل ہے،انہوں نے کہاکہ چابہار بندرگاہ کا افتتاح، علاقائی ممالک کے اعلی حکام کی موجودگی میں ہونا تھا تاہم 19مئی کو ایران میں صدارتی انتخابات کے پیش نظر وقت کی کمی کی بنا پر اس کا افتتاح اب انتخابات کے بعد کیاگیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…