اسحاق ڈار ہسپتال منتقل، بُری خبر سنا دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ویسٹ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو دل کا عارضہ لاحق ہے اور وہ ویسٹ لندن کے ایک ہسپتال میں اپنا علاج کرا رہے ہیں ان کی انجیو پلاسٹی کیے جانے کا امکان ہے، گزشتہ… Continue 23reading اسحاق ڈار ہسپتال منتقل، بُری خبر سنا دی گئی











































