افغانستان سےپکی چھٹی،بھارت منہ دیکھتا رہ گیا امریکہ نے پاکستان سے ہاتھ ملا لیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹِس نے پاکستانی قیادت سے حالیہ ملاقاتوں میں افغانستان میں بھارت کا فوجی کردار نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے۔امریکی وزیر دفاع کے دورہ پاکستان کے بارے میں ’’بی بی سی ‘‘سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے… Continue 23reading افغانستان سےپکی چھٹی،بھارت منہ دیکھتا رہ گیا امریکہ نے پاکستان سے ہاتھ ملا لیا







































