منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

جے آئی ٹی کے روبرو ٹمپرڈ دستاویزات پیش کرنیوالی ن لیگ کی کی ایک اور ٹمپرنگ پکڑی گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے روبرو ٹمپرڈ دستاویزات پیش کرنیوالی مسلم لیگ (ن) کی ایک اور ٹمپرنگ پکڑی گئی ہے۔ منگل کو جاری کی گئی سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ میں پنجاب حکومت نے ٹمپرنگ کر کے جاری کی کیونکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ 16جون 2014ء کی تھی اور پنجاب حکومت مسلسل اس کو منظر

عام پر لانے سے گریزاں تھی۔ عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب حکومت نے اس کو دبائے رکھا لیکن گزشتہ روز جاری ہونیوالی ٹمپرڈ رپورٹ میں صوبائی حکومت 6جون 2014ء لکھ کر پکڑی گئی۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسکی تصدیق شدہ کا پی لینے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…