پشاور ایگریکلچر انسٹی ٹیوٹ حملہ، دہشت گردوں کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، افغانستان سے کیا ہوتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات

2  دسمبر‬‮  2017

پشاور ایگریکلچر انسٹی ٹیوٹ حملہ، دہشت گردوں کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، افغانستان سے کیا ہوتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایگر یکلچر انسٹی ٹیوٹ پشاور پر کیے جانے والے حملے کے دوران دہشت گرد حملے کی ویڈیو بناتے رہے اور لائیو سٹریم کے ذریعے افغانستان میں تعینات اپنے کمانڈرز کو دکھاتے رہے۔ اس حملے میں گیارہ افراد شہید ہوئے، اس دہشت گردانہ حملے کے خلاف پولیس اور فوج نے مشترکہ آپریشن… Continue 23reading پشاور ایگریکلچر انسٹی ٹیوٹ حملہ، دہشت گردوں کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، افغانستان سے کیا ہوتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات

حافظ سعید کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری، لیگی جماعت کے پلیٹ فارم سے انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا

2  دسمبر‬‮  2017

حافظ سعید کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری، لیگی جماعت کے پلیٹ فارم سے انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوۃ پاکستان کے سربراہ حافظ سعید نے آئندہ انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ہے، حافظ سعید ملی مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے الیکشن لڑیں گے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے عملی سیاست میں آنے کا فیصلہ… Continue 23reading حافظ سعید کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری، لیگی جماعت کے پلیٹ فارم سے انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا میں بڑی کارروائی، ن لیگ کے اہم رہنما کی گاڑی سے اسلحہ و بارودی مواد برآمد، حیرت انگیز انکشافات

2  دسمبر‬‮  2017

خیبرپختونخوا میں بڑی کارروائی، ن لیگ کے اہم رہنما کی گاڑی سے اسلحہ و بارودی مواد برآمد، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایبٹ آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی گاڑی سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق وہاں کے ڈی پی او اشفاق نور کا کہناہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ناظم یونین کونسل نواز کی گاڑی سے اسلحہ و بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے،… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بڑی کارروائی، ن لیگ کے اہم رہنما کی گاڑی سے اسلحہ و بارودی مواد برآمد، حیرت انگیز انکشافات

شہبازشریف کی اچانک ہیلی کاپٹر کے ذریعے جاتی امرا آمد،نوازشریف سے ملاقات، اہم فیصلے ،سینٹ سے نیا بل پاس کروانے کافیصلہ

2  دسمبر‬‮  2017

شہبازشریف کی اچانک ہیلی کاپٹر کے ذریعے جاتی امرا آمد،نوازشریف سے ملاقات، اہم فیصلے ،سینٹ سے نیا بل پاس کروانے کافیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے جاتی امرا ء رائے ونڈ میں ون آن ون ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے جاتی امرا پہنچے جہاں انہوں نے پارٹی کے صدر اور بڑے بھائی نواز… Continue 23reading شہبازشریف کی اچانک ہیلی کاپٹر کے ذریعے جاتی امرا آمد،نوازشریف سے ملاقات، اہم فیصلے ،سینٹ سے نیا بل پاس کروانے کافیصلہ

پاکستان میں قطریوں کیخلاف بڑی کارروائی شروع،4شہزادوں سمیت 7افراد گرفتار ،کھلبلی مچ گئی

2  دسمبر‬‮  2017

پاکستان میں قطریوں کیخلاف بڑی کارروائی شروع،4شہزادوں سمیت 7افراد گرفتار ،کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں قطریوں کیخلاف بڑی کارروائی شروع،4شہزادوں سمیت 7افراد کو گرفتار ،کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے فرد شہزادہ حماد بن جاسم 13رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے لاہور شریف برادران سے ملاقات کے بعد کراچی کا دورہ کیا ہے۔ اسی دوران اسلام آباد… Continue 23reading پاکستان میں قطریوں کیخلاف بڑی کارروائی شروع،4شہزادوں سمیت 7افراد گرفتار ،کھلبلی مچ گئی

عوام جنہیں پلس کردیں انہیں کوئی مائنس نہیں کرسکتا ،نوازشریف

2  دسمبر‬‮  2017

عوام جنہیں پلس کردیں انہیں کوئی مائنس نہیں کرسکتا ،نوازشریف

کوئٹہ(اے این این )مسلم لیگ(ن) کے صدروسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان میں 70سال سے پلس مائنس کا کھیل ہو رہا ہے، میرے ساتھ مائنس ون کا سلسلہ چلانے والے سن لیں جنہیں عوام پلس کردیں انہیں کوئی کیا مائنس کرے گا ؟ احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے ، صرف… Continue 23reading عوام جنہیں پلس کردیں انہیں کوئی مائنس نہیں کرسکتا ،نوازشریف

پاکستان اور بھارت کے درمیان اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے،بڑا انکشاف

2  دسمبر‬‮  2017

پاکستان اور بھارت کے درمیان اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے،بڑا انکشاف

لاہور(آن لائن)قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت کو آخر کار مذاکرات کی میز پر آنا پڑے گا یہی اس کے مفاد میں ہے ، دونوں ممالک کے درمیان بیک ڈور رابطے جاری ہیں،بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت بنیادی ایشوز پر بات کرنے کے لئے تیار ہیں،ہمارے تمام دشمن ایک ہوگئے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے،بڑا انکشاف

ثنا ء اللہ کا استعفیٰ ،ڈیڈلائن ختم ،پیر حمید الدین سیالوی آج شام ٹھیک 5بجے کیا کرنیوالے ہیں،بڑا اعلان ہوگیا

2  دسمبر‬‮  2017

ثنا ء اللہ کا استعفیٰ ،ڈیڈلائن ختم ،پیر حمید الدین سیالوی آج شام ٹھیک 5بجے کیا کرنیوالے ہیں،بڑا اعلان ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ دینے سے متعلق ڈیڈلائن ختم ہوچکی ہے ۔پیرحمید الدین سیالوی نے  آج شام 5بجے اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی نے رانا ثنا اللہ سے متعلق آج شام پانج بجے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا ہے… Continue 23reading ثنا ء اللہ کا استعفیٰ ،ڈیڈلائن ختم ،پیر حمید الدین سیالوی آج شام ٹھیک 5بجے کیا کرنیوالے ہیں،بڑا اعلان ہوگیا

محمود اچکزئی کے والد نے افغانستان کو دیکھ کر پاکستان کیلئے ایک خواب دیکھا تھا جسے میں نے پورا کر دکھایا، نواز شریف کا پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے کوئٹہ جلسہ سے خطاب

2  دسمبر‬‮  2017

محمود اچکزئی کے والد نے افغانستان کو دیکھ کر پاکستان کیلئے ایک خواب دیکھا تھا جسے میں نے پورا کر دکھایا، نواز شریف کا پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے کوئٹہ جلسہ سے خطاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمود خان اچکزئی کے والد نے اپنی کتاب میں اپنے دورہ افغانستان کے حوالے سے یادداشتوں میں لکھا ہے کہ افغانستان کی سڑکیں دیکھ کر میری خواہش ہوتی ہے کہ کاش پاکستان میں بھی ایسی ہی سڑکیں… Continue 23reading محمود اچکزئی کے والد نے افغانستان کو دیکھ کر پاکستان کیلئے ایک خواب دیکھا تھا جسے میں نے پورا کر دکھایا، نواز شریف کا پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے کوئٹہ جلسہ سے خطاب