اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شکریہ راحیل شریف!شہزادوں ،وزراء کی گرفتاریوں کے دوران دھماکہ خیز پیشرفت۔۔جنرل باجوہ بھی میدان میں آگئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں شہزادوں اور وزرا کو کرپشن پر پکڑا گیا ہے جس پر شکریہ راحیل شریف ،انہوں نے کہاکہہ اس وقت راحیل شریف سعودی عرب میں موجود ہیں جبکہ ہمارے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ایران میں تھے۔ ان کا دورہ پہلے سے طے شدہ تھا۔لیکن سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملے کا واقعہ اچانک ہوا۔ اس کے بعد جو کچھ بھی ہوا چوبیس اور اڑتالییس گھنٹوں میں ہوا ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نہ ہم بہت زیادہ سعودی عرب کے ساتھ ہیں نہ بہت زیادہ ایران کے ساتھ ہیں۔ اس وقت اس معاملے پر تمام خلیجی ریاستیں بھی خاموش ہیں، کیونکہ سب دیکھ رہے ہیں کہ واقعات کس رخ پر جاتے ہیں ۔ ایک تو کرپشن پر گرفتاریاں ہوئی جبکہ ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ محمد بن سلمان نے مذہبی اسٹیبلشمنٹ علی سعود کا معاہدہ بھی توڑ دیا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ میں معتدل اسلام لے کر آیا ہوں۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں شہزادوں اور وزرا کی گرفتارریوں کے بعد پوری دنیا میں ہلچل مچی ہوئی ہے خاص طور پر شہزادہ طلال بن ولید کی گرفتاری کو لیکر پوری دنیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہےْ

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…