مائنس فارمولہ،پاکستان واپسی،نوازشریف نے آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے تین نومبر کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ میں نا تو کوئی تقسیم ہے اور نا کوئی مائنس نواز فارمولا ہے۔لندن میں مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیرخزانہ اسحاق… Continue 23reading مائنس فارمولہ،پاکستان واپسی،نوازشریف نے آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا











































