منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ہوسکتا ہے ’’ٹیک اوور‘‘ کے الفاظ کا چناؤ درست نہ ہو لیکن۔۔!!!ریاض پیرزادہ نے (ن) لیگ کی مشکلات بڑھا دیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے ’’ٹیک اوور ‘‘کے الفاظ کا چنائو درست نہ ہو لیکن پارٹی کے بہترین مفاد میں جو باتیں کی ہیںان پر قائم ہوں ، شہباز شریف اپنے بڑے بھائی کے انتہائی تابعدار ہیں وہ انہیں کبھی نہیں چھوڑیں گے اس لئے موجودہ حالات میں پارٹی کی قیادت انہیں سونپنے کی تجویز دی ۔ ایک انٹرویو میں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ

مسلم لیگ (ن)ملک کی بڑی سیاسی جماعت ہے اسے نواز شریف اور نہ ہی شہباز شریف کی اولاد چلا سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ میری بات پر واویلا کر رہے ہیں انہیں بھی علم ہے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں لیکن وہ دانستہ طور پر اسے سمجھنا اور نہ آگے سمجھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دیہاتی لوگ ہیں اور صاف بات کرتے ہیں، میں نے جو باتیں کی ہیں ان پر قائم ہوں اور ان کی تردید نہیں کر رہا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…