جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

دھرنا جاری رکھیں لیکن ۔۔۔! اسلام آباد دھرنے کے شرکاء کو آخری بڑی پیشکش،آپریشن کی تیاریاں مکمل

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے دھرنے کے شرکا کو رات 12 بجے تک فیض آباد خالی کرنے کی وارننگ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں آپریشن ہو گا۔ جمعہ کو اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کا دھرنا 19 روز سے جاری رہا جسے ختم کرانے کے لیے حکومت کی جانب سے مذاکرات کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئیں

۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین دن میں دھرنا پریڈ گراؤنڈ منتقل کرنے کے حکم کے بعد ضلعی انتظامیہ نے دھرنے کے شرکاکو آخری وارننگ جاری کردی ہے۔پریڈ گراؤنڈ منتقل ہونے کی مبہم پیشکش کردی گئی،ضلعی انتطامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ دھرنے کے شرکا 2 ہفتے سے غیر قانونی طور پر فیض آباد میں بیٹھے ہیں ٗ پہلے بھی دھرنے کے شرکا کو تین وارننگ کے نوٹس جاری کرچکے ہیں لہٰذا شرکا رات 12 بجے تک فیض آباد خالی کردیں۔انتظامیہ کی وارننگ میں کہا گیا کہ ہائیکورٹ کے حکم پر پریڈ گراؤنڈ جلسے جلوس کے لیے مختص ہے ٗدھرنے کے شرکا 2 ہفتے سے مسلسل قانون کی خلاف ورزی کررہے ہیں اس لیے رات 12 بجے تک فیض آباد خالی نہ کیا گیا تو ایکشن ہوگا اور آپریشن کی صورت میں تمام ذمے داری دھرنے کے قائدین، شرکا پر ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…