پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس 19 دسمبر 2021 کو اسلام آباد میں ہوگا،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس 19 دسمبر 2021 کو اسلام آباد میں ہوگا،سردیوں کی آمد نے افغانستان کی صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے، اگر اس صورت حال پر بروقت توجہ نہ… Continue 23reading پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس 19 دسمبر 2021 کو اسلام آباد میں ہوگا،شاہ محمود قریشی