پاکستان کو 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی قرض ملنے کا امکان
اسلام آباد( این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا کہ پاکستان کواس سال ضرورت سے2 ارب 57 کروڑڈالراضافی بیرونی قرض ملنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو رواں سال ضرورت سے بھی 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی بیرونی قرض… Continue 23reading پاکستان کو 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی قرض ملنے کا امکان