بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد گرفتار

datetime 5  جولائی  2018

نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار کرلیا ۔ان پر9سی این جی اسٹیشنز کی غیر قانونی منتقلی ،آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکیم اور نجی بینک میں غیر قانونی ملازمتوں کے الزامات ہیں۔ نیب کل احتساب عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمارنڈ حاصل کرے… Continue 23reading نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد گرفتار

تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا، اثاثے چھپانے اور ٹیکس نہ دینے کے الزامات ثابت ہونے پر اہم رہنما نااہل قرار

datetime 5  جولائی  2018

تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا، اثاثے چھپانے اور ٹیکس نہ دینے کے الزامات ثابت ہونے پر اہم رہنما نااہل قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا ، عدالت نے چکوال کے این اے 64 سے امیدوارسردار غلام عباس کواثاثے چھپانے اور ٹیکس ادا نہ کرنے پر نااہل قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے سردار غلام عباس کے خلاف قاضی عمر ایڈووکیٹ نے درخواست… Continue 23reading تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا، اثاثے چھپانے اور ٹیکس نہ دینے کے الزامات ثابت ہونے پر اہم رہنما نااہل قرار

شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کیخلاف اپیل ، سابق وزیر اعظم اب الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں ؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 5  جولائی  2018

شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کیخلاف اپیل ، سابق وزیر اعظم اب الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں ؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور انھیں این اے 57مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔جمعرات کو جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ نے دو رکنی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کیخلاف اپیل ، سابق وزیر اعظم اب الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں ؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

منی لانڈرنگ کا نیا سکینڈل منظر عام پر بڑی سیاسی شخصیت، تاجر اور بینکار ملوث نکلے، شہریوں کے نام پر اکائونٹس کے ذریعے غیر قانونی طور پر کتنی رقم عرب ملک میں بھیجی گئی، حساس ادارے کی تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

’’کہیں نہ کہیں کچھ تو ہو رہا ہے‘‘ چیف جسٹس نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 5  جولائی  2018

’’کہیں نہ کہیں کچھ تو ہو رہا ہے‘‘ چیف جسٹس نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتیں کیوں بڑھائی گئیں اس کا جواز دینا ہوگا، اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں تو ٹیکس ایڈجسٹ کریں عوام پر بوجھ نہ ڈالیں، لوگ یہ… Continue 23reading ’’کہیں نہ کہیں کچھ تو ہو رہا ہے‘‘ چیف جسٹس نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

جائیداد ضبط کیساتھ نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں کتنے سال قید ہوسکتی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 5  جولائی  2018

جائیداد ضبط کیساتھ نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں کتنے سال قید ہوسکتی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو 14 سال قید اور جائیداد ضبطگی کی سزا ہوسکتی ہے، نواز شریف نے فیصلہ موخر کرنے کی عجیب فرمائش کی ہے کیونکہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملزم کی درخواست پر فیصلے کی تاریخ بدل دی جائے۔ نواز… Continue 23reading جائیداد ضبط کیساتھ نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں کتنے سال قید ہوسکتی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

آصف زرداری اور نوازشریف کے مقابلے میں عمران خان چھوٹی برائی ہیں مگر۔۔حامد میر کے دعوے نے ہنگامہ کھڑا کردیا

datetime 5  جولائی  2018

آصف زرداری اور نوازشریف کے مقابلے میں عمران خان چھوٹی برائی ہیں مگر۔۔حامد میر کے دعوے نے ہنگامہ کھڑا کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) سینئر صحافی و کالم نگار حامد میر کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو عمران خان کا مدد گار سمجھا جارہا ہے عمران خان ان کا حسن انتخاب نہیں بلکہ مجبوری ہیں، نواز شریف اور آصف زرداری کے مقابلے میں عمران خان ایک چھوٹی برائی ہیں جس کو کھڑا تو کردیا… Continue 23reading آصف زرداری اور نوازشریف کے مقابلے میں عمران خان چھوٹی برائی ہیں مگر۔۔حامد میر کے دعوے نے ہنگامہ کھڑا کردیا

چوہدری نثار نے جیپ کا نشان کیا الاٹ کیا امیدواروں کی لائنیں لگ گئیں ،اب تک کل کتنے امیدواروں نے جیپ کا نشان حاصل کیا؟جان کر نواززشریف کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 5  جولائی  2018

چوہدری نثار نے جیپ کا نشان کیا الاٹ کیا امیدواروں کی لائنیں لگ گئیں ،اب تک کل کتنے امیدواروں نے جیپ کا نشان حاصل کیا؟جان کر نواززشریف کے بھی ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اس مرتبہ آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں جس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں جیپ کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے ۔جس کے بعد دھڑا دھر جیپ کا نشان لینے کیلئےامیدواروں کی لائنیں لگ گئی ہیں ۔صرف پنجاب میں قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے… Continue 23reading چوہدری نثار نے جیپ کا نشان کیا الاٹ کیا امیدواروں کی لائنیں لگ گئیں ،اب تک کل کتنے امیدواروں نے جیپ کا نشان حاصل کیا؟جان کر نواززشریف کے بھی ہوش اڑ جائینگے

عوام (ن)لیگ کے اس امیدوار کو ووٹ نہ ڈالیں،شہبازشریف کی اہلیہ نے ووٹرز سے بڑا مطالبہ کرڈالا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی اہم مشورہ

datetime 5  جولائی  2018

عوام (ن)لیگ کے اس امیدوار کو ووٹ نہ ڈالیں،شہبازشریف کی اہلیہ نے ووٹرز سے بڑا مطالبہ کرڈالا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی اہم مشورہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا کہنا ہے مسلم لیگ ن کو ہارون سلطان سے جان چھڑانی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں ن لیگی امیدوارہارون سلطان سے ٹکٹ واپس لینے کا… Continue 23reading عوام (ن)لیگ کے اس امیدوار کو ووٹ نہ ڈالیں،شہبازشریف کی اہلیہ نے ووٹرز سے بڑا مطالبہ کرڈالا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی اہم مشورہ