پاکستان کے عام انتخابات میں اگر عمران خان جیت گئے تو بھارت کے ساتھ کیا ہو گا؟ غیر ملکی جریدے نے بڑی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے عام انتخابات میں عمران خان کی ممکنہ جیت پر بھارتی میڈیا سخت پریشان ہے، بھارت کا کہنا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے عمران اقتدار میں نہ آئے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ممکنہ جیت پر بھارتی میڈیا سخت پریشان ہے۔… Continue 23reading پاکستان کے عام انتخابات میں اگر عمران خان جیت گئے تو بھارت کے ساتھ کیا ہو گا؟ غیر ملکی جریدے نے بڑی پیش گوئی کر دی







































