الیکشن ہوگا کہ نہیں؟حنیف عباسی کو سزا سنائے جانے کے بعد این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پرفیصلہ سنادیاگیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ شیخ رشید کی پٹیشن مسترد کردی، الیکشن کمیشن کا حلقہ این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے این اے 60 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کی سزا کے بعد الیکشن ملتوی ہونے پر… Continue 23reading الیکشن ہوگا کہ نہیں؟حنیف عباسی کو سزا سنائے جانے کے بعد این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پرفیصلہ سنادیاگیا